کیا آپ نے کبھی سنا ہے کہ بلی چوہا دیکھ کر چپ چپ بیٹھی رہے اور اسے شکار
نہ کرے وہ تو چوہوں کی دشمن ہے چوہے تو اس کا من بھاتا کھاجا ہے وہ انہیں پکڑتی ہے کھیلتی ہے ا و ر کھا جاتی ہے لیکن کبھی آپ نے ایسا واقعہ سنا ہے کہ بلی !
نے اپنے بچوں کو چوہوں کا شکار کرنے پر برا بھلا کہا ہو آئیں یہ قصہ بھی سن لیں
نبہت دنوں کی بات ہے کہ کسی جنگل میں ایک بوڑھا شیر رہتا تھا بڑھاپے نے اسے کمزور کر دیا تھا ڈیل ڈول تو بڑا لیکن جسم میں پہلی سی طاقت اور جان نہ تھی جاندار چاہے انسان ہو یا جانور جب بوڑھا ہوجاتا ہے تو طاقت گھٹ جاتی ہے یہ بے چارہ اتنا بوڑھا تھا کہ بھاگ دوڑ کا شکار بھی نہیں کر سکتا تھا ہاں اگر کسی جانور کی موت آگئی تو اور وہ قریب آ گیا تو اچھل کر دبوچ لیتا اور چیر پھاڑ کر کھا جاتا اگر قریب سے کوئی جانور نہ گزرتا تو پھر کیئ وقت کے فاقے بھی ہو جاتے جسم کی کمزوری کے ساتھ ساتھ اس کے دانتوں میں بھی سوراخ ہوگئے تھے جب گوشت کھاتا تو گوشت کے ذرے دانتوں کے درمیان پھنس جاتے جنگل میں چوہے بھی تھے وہ روزی کی تلاش میں شیر کی کچھار میں بھی آ جاتے اور دیکھتے کے بادشاہ سلامت منہ کھولے پڑے سو رہے ہیں لہٰذا آہستہ آہستہ جا کر دانتوں کے درمیان سے گوشت کے ذریعے نکال کر کھانے لگتے شیر کو مزہ تو آتا کہ دانت صاف ہو رہے ہیں لیکن میٹھی نیند بھی تو خراب ہوتی تھی اکثر اسے غصہ آ جاتا وہ گھر آتا تو ۔
چوہے پھدک کر نودوگیارہ ہو جاتے
تنگ آ کر ایک دن اس نے اپنے درباریوں کو جمع کیا اور کہا کہ یہ چوہے مابدولت کی نیند خراب کرتے ہیں میرے آرام میں خلل ڈالتے ہیں انھیں کسی طرح بھگایا ۔جائے کہ یہ میری نیند خراب نہ کریں
درباریوں میں بی لومڑی بھی تھی بی لومڑی یوں بھی چلاکی میں مشہور ہے وہ شکاری کتوں کو ایسا چکر دیتی ہیں کہ گھنٹوں کتے پکڑ نہیں پاتے ہاں تو بی لومڑی فورن کھڑی ہو گئی اور بولی
جناب یہ کون سا مشکل کام ہے آپ کی رائے میں بلی بھی ہے اسے حکم دیا کہ تمام رات پہلے دے دیا کریں کہ کیا مجال کے چوہے ادھر بھٹک بیس کی اور آپ کی نیند خراب کریں
شیرنی نروم مری کی رائے بسنتی اور درباریوں میں سے ایک کو حکم دیا کہ فورا بلی کو دربار میں حاضر کیا جائے ایک درباری بھاگا بھاگا بلی کے پاس گیا اور بولا بادشاہ سلامت نے فورا اسی وقت تمہیں دربار میں حاضر ہونے کا حکم دیا ہے
بلی بولی ٹھیک ہے میں ابھی آتی ہوں
درباری نے کہا دیر ہوگئی تو میں نہیں جانتا کہ کیا ہوگا چنانچہ بلی فورم کی روانہ ہوگی دل ہی دل میں ہوتی جاتی کہ مجھ سے ایسا کیا ہوگیا ہے کہ جو بادشاہ سلامت دربار میں میری طلبی ہوئی ہے یہی سوچتے سوچتے راستے راستے ہوا اور دربار میں جا پہنچی شیر نے کہا اے بلی سن تو تم جو چوہوں کی دشمن ہے نہ یہ تو ہے ہماری رات کی نیند حرام کر کرتی اور ہمارے آرام میں خلل ڈالتے ہیں آج سے آج سے تجھے ہمارا پہرے دار مقرر کیا جاتا ہے اور تیرا عہد کوتوال کے برابر ہوگا
کہاں بلی ڈرتی ڈرتی آئی تھی اور کہاں پہرے داری کا عہد عہد مل گیا اس کی توبہ کی مل گئی جب رات ہوئی اور جو ہر روز روز کی طرح پیر گوشت کھانے آئے تو دیکھا کہ یہاں ماجرہ ہیں اور ہے جان کی دشمن بلی موجود ہے بلّی نے دیکھا کہ جو ہے وہ چوہے ہیں تو ڈرامے کے لیے دوڑی دوڑی دوڑی دوڑی تمام چوہے فرار ہوگئے ادھر بادشاہ سلامت رہو پر آرام سے سوتے رہے نیند میں کوئی بھی خلل ڈالنے والا نہ آیا اثرات بڑے عرصے میں شیر چین کی نئی صبح اٹھا تو بہت خوش تھا بلی کو بلایا اور کہا ہم تم سے بہت خوش ہیں تمہارا عہدہ آج مزید بلند کر دیا جاتا ہے.
بلاشبہ، ایڈوب کی ایکروبیٹ ریڈر پی ڈی ایف کے سب سے مشہور معنوی قارئین ہے، دونوں میں لوڈ، اتارنا Android میں (اس سے زیادہ 100 ملین ڈاؤن لوڈز) اور ڈیسک ٹاپ میں. اس کی خصوصیات میں، ہم پی ڈی ایف میں نوٹیفکیشن لینے کا امکان تلاش کرتے ہیں، فارم بھریں اور ہمارے دستخط میں شامل کریں.
اس میں ڈروپ باکس اور ایڈوب دستاویز کلاؤڈ کے لئے بھی حمایت ہے. ادا کی رکنیت اضافی افعال پیش کرتا ہے، جیسے کہ بہت سے دیگر فارمیٹس برآمد کرنے کے دستاویزات.

Comments
Post a Comment