لاہور میں غالب 1953 کے دوران جو سیلاب آیا تھا اس نے اس نے سمن آباد کو
بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا تھا قلعہ گوجر سنگھ کی سڑک پر ایک نوجوان ایک بڑا سوٹ کیس لیے ٹانگے کے انتظار میں کھڑا تھا اس نوجوان کو سیلاب کی خبر ملی چکی تھی اور وہ جلد سے جلد سمن آباد پہنچنا چاہتا تھا ایک تانگا سامنے سے گزر رہا تھا تو اس نوجوان نے پوچھا سمن آباد ۔
چلتے ہو
جی ہاں آئے
کیا لو گے
پانچ روپے
ارے بھائی ڈئیر روپے میں تو سارے ٹانگے جاتے ہیں تو اٹھائیں روپیے لے لینا
آپ کو معلوم نہیں گئے ادھر سیلاب آیا ہوا ہے یہ کہہ کر وہ ٹانگنے والا نہایت بے رخی سے چل دیا ذرا دیر بعد دوسرا ٹیکہ آیا اس سے نے دس روپے مانگے اسی طرح کی باتیں ہوئیں اور وہ بھی بڑی بے اعتنائی سے آگے بڑھ گیا بیچارا نوجوان سے نئی کشمکش میں غلطاں اور گہرا کھڑا تھا اس کی گھبراہٹ اور عجلت میں برابر اضافہ ہو رہا تھا ایک اور ٹانگا سامنے سے گزرا جو بڑا شاندار تھا اس کا گھوڑا ٹانگیں سے بھی زیادہ کاٹ ڈار تھا اور ٹانگے والا تو ان دونوں سے زیادہ فیشن ایبل سا نوجوان کی ہمت نہ پڑی کے اس سے سمن آباد چلنے کا ذکر کرے اسے ڈر تھا کہ شاید یہ 15پیسے روپے مانگ بیٹھے دونوں نے ایک دوسرے کو للچائی نظروں سے دیکھا اور حال ہی میں پہل کرنے سے پہلو تہی کی اگر وہ بھی گزر گیا ایک معمولی سا سامنے سے گزرنے لگا جسے ایک میلا کچیلا بوڑھا مانگ رہا تھا نوجوان نے اپنی خود داری اور کو ایک طرف رکھ کر بے ساختہ پوچھا سمن آباد چلتے ہو
آئیے صاحب آئے
کیا لو گے
آپ کیا دیں گے
اڑھائی روپے
آ جائے
نوجوان فورا ہی اپنا سوٹ کیس لے کر بیٹھ گیا وہ سمجھ رہا تھا کہ میرا صبر و انتظار ٹھکانے لگا اور آ کر ایک بے خبر اور بے وقوف ٹانگے والا مل ہی گیا شاید صاحب کشف تھا اس نوجوان کے مرجھائے ہوئے چہرے پر آئی ہوئی شفقت کی تحریر پڑھ لیں جو اسے خلاف اومید سستا ترنگا ملنے سے نظر آ رہی تھی تنگ ابھی مشکل سے ایک فرلانگ گیا ہو گا کہ وہ ٹانگے والا اس نوجوان کی طرف مخاطب ہو کر کہنے لگا کاش میں اس رنگ کا مالک ہوتا
تو کیا یہ تمہارا ٹانگا نہیں ہے
جی نہیں میں تو محنت کرتا ہوں اپنی اس کمائی میں سے کچھ حصہ میرا ہوتا ہے اور کچھ ٹانگیں کے مالک کا
اللہ کرے تمہیں اس سے بہتر ٹانگا مل جائے جس کا مالک تم ہی ہو
آمین مگر میں تو یہ عرض کر رہا تھا کہ کاش آج میں نے اس کا مالک ہوتا تو
تو کیا ہوتا کچھ زیادہ کما لیتا
آپ شاید میری بات نہیں سمجھی خیر جانے دیجیے
نہیں بتاؤں توسہی کیا کہنا چاہتے ہو یہ تنگ آج تمہارا ہوتا تو کیا کرتے
بابو صاحب آج اگر یہ ٹانگہ میرا ہوتا تو باخدا میں لوگوں کو مفت ادھر ادھر پہنچاتا لوگ اس وقت سیلاب کی وجہ سے پریشان پھر رہے ہیں جلد سے جلد اپنے ٹھکانے پر پہنچنا چاہتے ہیں اور مجھے معلوم ہے کہ آج ٹانگے والے اسی طرح لوگوں کو لوٹ رہے ہیں چار چار گناہ زیادہ کرایہ وصول کر رہے ہیں یہ لوٹنے کا وقت نہیں ہمدردی اور ایثار کا موقع ہے میں نے آپ سے چڑھائی روپے لینے منظور کیے ہیں وہ بھی اس لئے کہ مجھے مجھے مالک کو دینے ہیں میں جو کچھ کماتا ہوں وہ اس تانگے کے مالک کے حوالے کر دیتا ہوں اور وہ جو مناسب سمجھتا ہے مجھے دے دیتا ہے اور میں اسی میں خوش ہوں اگر مجھے مالک کوننہ دینا ہوتا تو میں آپ کو بھی شاید مفت ہیں سمن آباد پہنچا دیتا اور اس کا اجر اس سے لیتا جو سارے جہان کا مالک ہے مگر افسوس کہ یہ ٹانگہ میرا نہیں
ٹانگے والے کی یہ گفتگو کر نوجوان شرم سے پانی پانی ہو رہا تھا وہ سمجھ رہا تھا کہ یہ ٹانگیں والا بیوقوف اور بے خبر ہے چڑھائی روپے پر راضی ہو گیا لیکن اسے جلدی سے ہی معلوم ہو گیا کہ بے وقوف اور بے خبر آنے والا نہیں بلکہ وہ خود ہے نوجوان آبائی زبانیں حال سے برابر یہ کہہ رہا تھا
" ابھی کچھ لوگ باقی ہیں جہاں میں"
ویڈیو میں ترمیم ایک کمپیوٹر فائل میں فوٹو گرافی، گرافکس، آڈیو اور ڈیجیٹل اثرات کی ایک آڈیو تخلیقی عمل ہے. پیشہ ورانہ موسیقی کے ساتھ ریکارڈنگ اور ایڈیشن تصاویر حاصل کرنا ضروری ہے، اور آپ اپنے پی سی یا میک کے لئے اچھے ویڈیو ایڈیٹر کو منتخب کرکے صرف ایسا کر سکتے ہیں.
پیچیدہ افعال اور مواد کے معیار سے ڈرتے ہیں، کم سے کم ایک بار ہم اس مشکل اور پیچیدہ مرحلے سے گزر چکے ہیں. لہذا، آپ کو زیادہ محنت سے کام کریں گے اور آپ کے معیار کو مزید بہتر بنائے گا.
لیکن، جب آپ یو ٹیوب چینل بناتے ہیں تو آپ کو ویڈیو کے پہلو کا خیال رکھنا ہوگا، سب سے پہلے، آپ کی تخلیق زیادہ بنیادی ہو گی لیکن جب آپ اسے کامل کرنے کے لۓ جاتے ہیں تو آپ بہتر نتائج ملیں گے جیسا کہ ہم نے پہلے ہی کہا تھا.
اس کے علاوہ، اس آرٹیکل میں، آپ کو صرف بہترین پیشہ وارانہ ویڈیو ایڈیٹرز منتخب کر سکتے ہیں اور پھر صرف آپ مندرجہ ذیل کام انجام دے سکتے ہیں تاکہ آپ کامل نتائج حاصل کرسکیں.

Comments
Post a Comment