نور بہت ہونہار اور ذہین لڑکا تھا اسے پڑھنے کا بہت زیادہ شوق تھا وہ اکثر فضول کھیل کود سے بچ کر اپنی کتابوں کے مطالعے میں مصروف نظر آتا تھا اسے اپنے گھر میں زیادہ آسانی اور خوشحالی میسر نہ تھی اس کی وجہ یہ تھی کہ اس کے باپ کی روزی کا ذریعہ کوئی خاص نہ تھا وہ ایک معمولی مزدور تھا جو سارا دن محنت مزدوری کرتا تب کہیں اسے اتنے پیسے ملتے کہ وہ اپنی بیوی بچوں کا خرچ پورا کر سکتا وہ اکثر پریشان رہتا کہ اپنے بچوں کو زندگی کی آسانیاں اور سہولتیں کیسے فراہم کرے.
یہی حالات ہے کہ عید آ گئی نور کا باپ چاہتا تھا کہ اس موقع پر وہ اپنے گھر والوں کو اور کچھ نہیں تو نئے کپڑے ضرور بنا دے لیکن اس کی سمجھ میں نہیں آتا تھا کہ وہ یہ سب کچھ کیسے اور کہاں سے کرے اس نے بہت کوششیہ کسی طرح مزدوری کے علاوہ بھی اسے کوئی کام مل جائے تو وہ کچھ زیادہ پیسے کما لے لیکن ایسا نہ ہوسکا کیونکہ گھریلو حالات اور کم خوراک کی وجہ سے وہ پہلے ہی کچھ زیادہ صحت مند نہ تھا جب عید بالکل نزدیک آ گئیں اور چاروں طرف سے ہونے کی کوئی امید نہ رہی تو اب ایک ہی صورت سامنے تھی.
کہ وہ کسی وقف کاریاں دوست سے کچھ قرضہ لے لے اگرچہ اسے معلوم تھا کہ قرض لینا بھی اس کے لیے اچھا نہیں کیوں کہ کل کو اتارنا بھی مشکل وہ گا لیکن عید جیسے خوشی کے موقع پر اپنے بچوں کو نئے کپڑوں سے بھی محروم رکھنا اسے کسی طرح گوارا نہ تھا آپ کی سوچ سوچ کر وہ اپنے ایک میر واقف کار کے پاس گیا اور اپنی مجبوری بیان کر کے اس سے دو ہزار روپے ادھار مانگے اس کو ان کے والد کی ایمانداری اور محنت کا اندازہ تھا لہٰذا اس نے فورا قرضہ دے دیا

نور کا باب روپے لے کر خوشی خوشی گھر آ رہا تھا کہ ایک جگہ سڑک پار کرتے ہوئے اچانک اس کا پاؤں پھسل گیا کسی بے فکرے نیک کیلا کھا کر چھلکے سڑک پر پھینک دیے تھے.
نور کے والد کا پاؤں اچانک اصلاح اور وہ اس طرح سر کے بل گیرا کے اس کے سر پر سخت چوٹ آئی اور وہ گرتے ہیں بے ہوش ہوگیا کئی گھنٹوں بعد اسے ہوش آیا تو رات ہوچکی تھی اس نے اسی حالات میں ڈاکٹر سے گھر جانے کے لیے کہا لیکن ڈاکٹر نے کہا کہ تمہارے جسم سے اس قدر خون بہہ چکا ہے کہ چلو یہ تو سر میں درد کی تیزی سے مکمل آرام نہ آجائے تو میں ہی اسپتال میں رہوں گا تم اپنے گھر والوں کا پتہ دے دو ہم انہیں یہاں بلا لیتے ہیں.

جب یہ افسوسناک خبر اور اس کی ماں کو پہنچی تو وہ ایک دم گھبرا گئے عید کی خوشی کے موقع پر اس قسم کی پریشانی مزید تکلیف کا باعث تھی اور زیادہ افسوس کی بات یہ ہوئی کہ نور کا باپ جب سڑک پر گرا تو اس کی جیب سے ادھار کے وہ دو ہزار روپے کہیں گیری گئے یا کسی نے اس کی جیب سے نکال لیے نور کے والد کے لیے یہ صدمہ ایس کی چوٹوں سے بھی بڑھ کر تھا.
کیلے کا چھلکا پھینکنے والے کی لاپروائی اور بے فکری سے ایک خاندان کو کس قدر دکھ اٹھانا پڑا اور انہیں کتنی پریشانی ہوئی اس کے بارے میں اس بے فکرے کو شاعر کچھ اندازہ بھی نہ تھا اب اسے کون بتاتا کہ تمہاری ذرا سی بے حسی اور بے خیالی میں ایک خاندان کا سکون اور عید کی خوشیاں کس طرح برباد کر دی ہیں!.
ون سافٹ ڈیو ویڈیو ایڈیٹر ونڈوز آپریٹنگ سسٹم کے لئے دستیاب سب سے بہترین اور سب سے اوپر درجہ بندی ویڈیو ایڈیٹنگ والا آلہ ہے. ویڈیو سافٹ ڈیو ویڈیو ایڈیٹر کے بارے میں بہت بڑی بات یہ ہے کہ یہ ان کے ویڈیوز کو سٹائل کرنے کیلئے صارفین کے بہت سے ویڈیو اثرات اور آڈیو اثرات فراہم کرتا ہے. اگرچہ یہ ایک اعلی درجے کی ویڈیو ایڈیٹنگ کا آلہ ہے، یہ آپ کو ویڈیو ویڈیو مواد بنانے کے لئے آپ ٹیوبرز کے ذریعہ بہت زیادہ استعمال کیا گیا تھا. لہذا، سافٹ ڈیو ویڈیو ایڈیٹر یوٹیوب 2019 کے لئے ایک اور بہترین ویڈیو ترمیم کا آلہ ہے.

Comments
Post a Comment