میں نے کھنکار کر گلا صاف کیا اخبار میز پر پھیلا دیا اور کرسی سے اٹھ کر کھڑا ہوگیا سب میری طرف دیکھنے لگے
دونوں نے مل کر ایک کو ہلاک کردیا گجرات آج یہاں دو آدمیوں نےدیرینہ عداوات
کی بنا پر
بس بس چچا جان بات کاٹ کر بولے کوئی اور خبر سناؤ
راہ گیروں نے مل کر جمعدار کی پٹائی کردی راولپنڈی آج یہاں چند مقامی راہ گیروں نےیہ کیا آپ کو اس کر رہا ہے بھائی جان چلائے کوئی خاص طور پر
خاص خبر کون سی میں نے حیرت سے کہا اچھا تو سنئیے یہ کہہ کر میں نے صفحہ الٹایا منہ چرانے پر مار مار کر ادھ موا کر دیا تو کوئی خاص خبر نہ لگتی تھی میں نے جلدی سے ایک نئی خبر پڑھیں
چڑیا گھر سے دو بن مانس فرار ہوگئے
یہ پڑھ کر میں نے سب کی طرف دیکھا اور بوکھلا کرر ہے گیا جب مجھے غضب ناک نگاہوں سے گزر رہے تھے
آخر آپ کس قسم کی خبریں سنانا چاہتے ہیں میں نے جھنجلا کر
اچھا اے لو اتنا بڑا ہو گیا اور اسے ابھی تک یہ بھی نہیں معلوم چچی جان بولی
بھائی کوئی خاص قسم کی خبر سناؤ چچا نے وضاحت کی
خاص گیا یہ خاص نہیں ہے جو سنا رہا ہوں پھر اور سرخیا سن لے جو پسند آئے وہ سنا دو یہ کہہ کر میں نے پوری رفتار سے خبریں پڑھنی شروع کردی
بلاوجہ مقامات دانت توڑ دیے اونٹ نے مالک کو ہلاک کردیا چھت سے گر کر ٹانگ ٹوٹ گئی تھانے دار پکڑاگیا چور بھینس لے اڑے گدھے نے مزدور کو زخمی کردیا
پڑھتے پڑھتے رک کر میں نے ایک طائرانہ نظر اپنے اردگرد ڈالی سب حیران ہو کر مجھے یوں دیکھ رہے تھے کہ جیسے میں سیدھاپاگل خانے سے بھاگ کر آیا ہوں
شاید اس کا دماغ خراب ہو گیا ہے بھائی جان بولے
ابے نالائق چچا جان نے اٹھ کر ہمارا کا ن کھینچا کوئی خاص خبر سنا حکومت وغیرہ کی
میری نگاہیں ایک خبر پر مرکوز ہوگئی
آوارہ کتے مارنے کی مہم تیز کردی گئی
ہٹ کمبخت دادا جان نے حقے کا کاش ادھورا چھوڑ کر مجھے دھتکارا میں نے جلدی سے دوسرا صفحہ الٹایا
انڈوں کی قیمتوں میں اضافے پر تشویش پیاز برآمد کیے جائیں گےیہ خبر پڑھ کر میں نے سر اٹھایا ہی تھا کہ چچا جان اور بھائی جان اپنی طرف لپتکے نظر آئےاس سے پہلے کہ میں ہل سکتا دونوں نے مجھے قابو کرلیا بھائی جان میری نبض دیکھنے لگے اور چچا جان دل کی دھڑکن پر غور کرنے لگے
کمال ہے نبض تو ٹھیک چل رہی ہے بھائی جان بولے
اور ان کے حسب معمول ہے چچا جان نے انکشاف کیا اچھا تو پھر ہوا کیا ہے بھائی جان نے میرے سینے کے ساتھ کان لگا کر میرے دل کی دھڑکنیں گننے لگے
اور ان کے حسب معمول ہے چچا جان نے انکشاف کیا اچھا تو پھر ہوا کیا ہے بھائی جان نے میرے سینے کے ساتھ کان لگا کر میرے دل کی دھڑکنیں گننے لگے
اسی کشمکش میں میری لات بھائی جان کی ناک پر لگ گئیاور ان کا گوار موڈ چوپٹ ہو گیا انہوں نے لاکر ایک گھونسپمیرے منہ پر پر مارنے کی کوشش کی میں بچنے کے لیے پیچھے ہٹا شاہ مجھے بننے کے بجائے چچا جان کی گرد پرپڑاانہوں نے بائیجان پر توجہ نہ کی شرارت کی ا
انہوں نے شرارت کی چرمچھے سمچھتے ہوۓ پوری طاقت سے مچھ پر ہی یاتھ چلایا میں نے بڑی صفائی سے ایک شاندار قلابازی لسگائ اور میز سے نیچے جا گرا چچاجان کا مکا یدا میز پرا میز پر پری ایش تڑے اچھل کر چچی جان کی گود میں جا گری چچی جان جانے کیا سمجھیں "اوئ"کہ کر کرسی سمیت دادا جان پر جا گریں دادا جان جو موڑھے پر بیطھے ھقہگڑ گڑا رہے تھے اچھلے ان کے پاس ہی کتا بیٹھا ہوا تھا کرسی اس پر گری ناگہانی آفت سے گھبرا کر کتے نے شور مچانا شروع کر دیا توبہ توبہ کی بھلی
دادا جان نے غصے میں آکر مجھے اپنا جوتا اوتار مارا جوتا مجھے نہ لگا بلکہ سائیں سائیں کرتا ہوا کھڑکی سے نکل کر گلی میں جاگیرا اسے ایک صاحب گزر رہے تھے جوتا ان کے سر پر پڑا تو ان کی ٹوپی اڑ کر کوڑے کے ڈرم میں گری اور ان کا صاف اشفاق گنجا سرصبح کے سورج کی کرنوں سے چمکنے لگادادا جان نے اپنا نشانہ خطا ہوتے ہوئے دیکھا تو دوسرا جھوٹ ابھی مجھے اتار دے مارا اتفاق میلا ہظہ ہو یہ جھوٹا بھی کھڑکی میں سے نکلا اور حیران پریشان بڑے انہیں صاحب کی جھنڈیاں سے چطاہ آواز کے ساتھا جا ظکرایا تو یہ تھا کہ وہ صاحب سے رفوچکر ہساتھ شرارت کر رہا ہے دوسرے ہیں بھائی جان نے میرا ہاتھ پکڑا اور گلی میں لے گئےحاجی صاحب انہوں نے کہا سے شور مچاتے ہوئے کہا یہ لیجئے آپ کا مجرم جوڑ کے اوپر سے نیچے پھینک رہا تھامیں ابھی میں صورتحال معلوم بھی نہ کر پایا تھا کہ صاحب نے مجھےدبوچ لیا اور میری وہ درگت بنائیکہ جب میں ان سے جان بچا کر گھرآیا تو امی چلا اطھیں ارے دیکھنا یہ موا کون آ رہا ہے اندر
خیال کیجئےوقت میرا کیا حال کیا ہوگامجھے کوئی خبر سنانے کے لیے کہتا ہے تو میں اخبار پھینک کر اپنے کمرے کی طرف چلتا ہوں
Comments
Post a Comment