قدیم زمانے کی بات ہے چین میں ایک بچا رہتا تھا جس کا نام چو تھا اس کے ماں
باپ مر چکے تھے اب وہ اپنی بوڑھی دادی اماں کے پاس رہتا تھا وہ بڑی غریب عورت تھی وہ چو کو روغنی روٹیاں پکا دیتیں اور وہ انہیں بازار میں فروخت کر آتا اس طرح وہ اپنا گزارا کرتے تھے
ایک دن اس کی دادی نے بہت سی روڈ دوگنی روٹیاں پکائیں اور ایک ٹوکری میں رکھ کر چوسیں کہا کہ انھیں بیچ آئے بازار میں بہت سے لوگ آگئے اور انہوں نے روگنی روٹیاں خریدنے شروع کر دی جو روٹیوں کی قیمت اپنی ٹوکری میں ڈالتا گیا جب اس کی تمام روٹیاں بھی گئی تو اس نے چاہا کہ اب گر جائے اقرا یہ یاد کیا دیکھتا ہے کہ ایک بوڑھی عورت کا پاؤں پھسلا اور وہ اوندھے منہ زمین پر گرے گی کیونکہ اپنی روکری ایک پتھر کے پاس رکھ دی اور خود بوڑھی اماں کو اٹھانے کے لئے آؤں گا یا وہ بوڑھی عورت کو اٹھا کر واپس آیا تو اس نے دیکھا کہ کہ اس کی ٹوکری سے تمام رقم کسی نے نکال دی ہے بے چارہ بہت پریشان ہوا اور رونے لگا وہ روتا جاتا تھا اور کہتا جاتا تھا اب ہم کیا کھائیں گے میں اپنی بوڑھی دادی کو کیا دوں گا ہم بہت غریب ہیں میری دادی صبح سے شام تک کام کرتی ہے تو ہم پیٹ بھرتے ہیں اس وقت شہر کا قاضی بھی ادھر سے گزر رہا تھا جب بچوں نے اسے دیکھا تو اس کی طرف دوڑ دوڑ اور فریاد کی کہ کسی نے میری ساری رقم چرا لی ہے اب میں دادی کو کیا جواب دوں گا مہربانی کرکے چور کو پکڑ کر میرے پیسے دلوا دیں
قاضی نے ارد گرد کھڑے لوگوں پر ایک نظر ڈالی اور پھر ایک جوان آدمی سے پوچھا
کیوں کی رقم تو نے اٹھائی ہے
جوانی کہ انہیں قاضی نے ایک بوڑھے آدمی سے پوچھا بڑے میاں تم نے تو پیسے نہیں اٹھائے بوڑھے نے کہا نہیں جناب میں نے نہیں اٹھائے ایک موٹے آدمی سے بھی قادری نے یہی سوال کیا اور ایک کمزور آدمی سے بھی پوچھا انہوں نے پیسے اٹھانے سے انکار کردیا قاضی نے ایک لمبے کوڈ والے سے بھی وہی سوال کیا اس نے بھی انکار کیا
اب قادری نے کہا کہ جب کسی نے چونکہ پیسے نہیں اٹھائے تو ضرور اس پتھر نے اسے کی رقم چورائ ہے میں یہ پتھر عدالت میں لے جاتا ہوں اور اس سے پوچھتا ہوں
لوگوں کو بڑا تعجب ہوا اور کہنے لگے
قاضی صاحب اگر آپ اجازت دیں تو ہم بھی آپ کی عدالت میں آ کر دیکھیں کہ پتھر کس طرح جواب دیتا ہے قاضی نے کہا کہ ہر شخص پتھر کی بات چیت سن سکے گا لیکن اس کے لیے لازمی ہے کہ پہلے پانچ کیسے ادا کرے اس کے بعد وہ پتھر اٹھا کر قاضی کی عدالت میں لے جایا گیا قاضی نے کہا کہ ایک کڑھائی میں پانی کو گرم کرکے ہمارے سامنے رکھا جائے جب پڑھائی رکھی گئی تو قاضی نے کہا کہ پتھر کی بات چیت سننے والے لوگ ہیں اور اس لڑائی میں پانچ پانچ پیسے ڈالتے جائیںسب نے آ کر سکے ڈالے آخر وہ لمبے کوٹ والا آدمی آیا اس نے بھی گرم پانی میں پانچ چھکے ڈالے قاضی نے اسی وقت اسے پکڑ لیا اور کہا تو کی باقی رقم بھی نکالو جب اس کی تلاشی لی گئی تو ساری رقم اس کے پاس ان سے نکلی لمبے کوڈ والے نے رو کر کہا کہ یہ تو میری رقم ہے قاضی صاحب آپ کس طرح کہہ سکتے ہیں کہ یہ رقم کی ہے قاضی نے کہا کہ اس کا ثبوت تو بہت آسان ہے جو اپنی رقم روغنی روٹیوں کی ٹوکری میں رکھی تھی وہ اسے کہاں سے سیکھو کو بھی چکنائی لگ گئی جب تم نے گرم پانی میں پانچ سکے ڈالے تھے اسی وقت پانی پر چکنائی آ گئی تھی اس سے مجھے معلوم ہوگیا کہ رقم تم نے ہی چور آیا چور آیا
سب لوگوں نے قاضی کا فیصلہ بہت پسند کیا اور کہا کہ اس رقم کے علاوہ جوتوں کو ملی ہے اس کڑھائی کے تمام ذکر بھی اس کو دے دیئے جائیں تو نے شکریہ ادا کرتے ہوئے وہ رقم لے لیں اور خوشی خوشی اپنے گھر چلا گیا
Foxit موبائل پی ڈی ایف ایک بہترین پی ڈی ایف ریڈر ہے جو ہمیں بہت زیادہ کام کرنے کی اجازت دیتا ہے. ہم عام یا پاسورڈ محفوظ دستاویزات کھول سکتے ہیں اور بک مارک شامل کرنے کے لئے حمایت پیش کرتے ہیں. ہمارے پاس تشریحات بھی ہیں، جن کے ساتھ ہم اس پر روشنی ڈالتے ہیں اور متن نگہداشت کرسکتے ہیں.
اگرچہ یہ گولیاں کے لئے ایک بہترین قارئین ہے، اس کے ساتھ ساتھ اسمارٹ فونز کی چھوٹی اسکرینوں کے ساتھ ساتھ، اپنی مرضی کے مطابق ایڈجسٹمنٹ اور ٹیکسٹ کی دوبارہ بازیابی کا شکریہ ادا کرتا ہے. اس میں بھی ایک پریمیم ورژن بھی شامل ہے جو اضافی افعال پیش کرتا ہے، جیسے کسی بھی PDF دستاویز میں متن اور تصاویر میں ترمیم کرنے کی صلاحیت.
Comments
Post a Comment