جن کو بہترین رزق چاہیے صرف وہ پڑھیں


حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ آنحضرت ﷺ نے فرمایا: جو شخص صبح میں یہ دعا پڑھ لے تو اس دن بہترین رزق سے نوازا جائے گا اور برائیوں سے محفوظ رہے گا اور جو شام کو پڑھ لے تو اس رات بہترین رزق سے نوازا جائے گا اور برائیوں سے محفوظ رہے گا۔
مَاشَاءَاللہُ لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِاللہِ،اَشْھَدُاَنَّ اللہَ عَلیٰ کُلِّ شَیْءِِ قَدِیْرٌ
(ابن السنی، کنزالعمال:106/2، الدعا المسنون:ص254) (بکھرے موتی جلد چہارم صفحہ98)

Comments