فضائل درود شریف

 حضورِ اقدسﷺ  کا ارشاد ہے کہ جس کے سامنے میرا تذکرہ آئے ، اس کو چائیے مجھ پر درود بیجھے، اور جو مجھ پر ایک دفعہ درود بھیجے گا اللہ جل شانہ اس پر دس دفعہ درود بھیجے گا اور اس کی دس خطائیں معاف کرے گا اور اس کے دس درجے بلند کرے گا۔

Comments