جب مولانا رومی سے کسی نے پوچھا "زہر" کیا ہے



 بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم غرور اور موٹاپا جب حد سے بڑھ جائیں تو انسان چاہ کر بھی کسی کو گلے نہیں لگا سکتا  اور جو لوگ ایک دوسرے کی مسجدوں میں جانا پسند نہیں کرتے وہ جنت میں ایک ساتھ کیسے رہیں گے پھر یوں ہوا کہ گناہ کی طاقت نہیں رہی ہم جیسے کئی لوگ بھی درویش بن گئے زندگی کا یہ ہنر بھی آزمانا چاہیے جنگ کسی اپنے سے ہو تو ہار جانا چاہیے عورت ذات کی عزت وہی مرد کرسکتا ہے جس کے باپ نے اس کی ماں کو عزت دی ہو جب رشتے سچے ہو تو زیادہ سنبھالنے نہیں پڑتے اور جن رشتوں کو سنبھالنا پڑے وہ سچے نہیں ہوتے۔
 کچھ لوگوں کو کوئی اور نقصان پہنچائے نہ پہنچائے مگر ان کی حسد سے بھرپور سوچ ان کی سب خوشیاں چھین لیتی ہے  زندگی میں بعض مقامات ایسے آتے ہیں جب نہ چاہتے ہوئے اپنے جذبات کو دفن کرکے اپنے سے وابستہ لوگوں کی خواہشات کا احترام کرنا پڑتا ہے میں نے کئی لوگوں کو عزت دے کر چیک کیا ہے قسم سے اکثر کا ہاضمہ خراب نکلا ہے 

 مولانا رومی سے کسی نے پوچھا زہر کیا ہے جواب ملا ہر وہ چیز جو ہماری ضرورت سے زیادہ ہو زہر ہے جیسے طاقت دولت لالچ نفرت اور محبت ۔
 شکریہ اللہ حافظ

Comments