! ! جس کسی کو رزق کی تنگی ہو اسے چاہئے کہ کوئی بھی ٹائم فکس کر کے یا پھر عصر کے وقت عصر کی نماز کے بعد اول و آخر گیارہ دفعہ درود پاک پڑھیں اور سورت طلاق کی آ یت نبمر 3 کو ایک سو ایک دفعہ پڑھنایے. 41دن تک یہ بہت بہترین عمل ہے. کچھ ہی دنوں میں اللہ تعالیٰ کی رحمت برسنے لگے گی. رزق بارش کی طر ح برسنے لگے گا. آپ کی سوچ بھی نہیں ہو گی کہ کہاں کہاں سے اللہ تعالیٰ رزق دے گا. اگر دوزگار بلکل سبب نہیں ہے تو بھی غیب سے بہترین سبب بن جائے. انشاءاللہ آزمودہ مجرب مجرب ترین عمل ہے. ایک ٹائم میں صرف ایک عمل کریں تو وظیفہ اثر کرے گا. اس کے ساتھ اور وظیفہ یا مقصدی پڑھائی نہیں کرنی. اجازت کے لیے سبحان اللہ لکھ دیں کمٹس میں اور100 دفعہ درود پاک پڑھ کے ڈن کر دیں.
Comments
Post a Comment