ہر حاجت ہر دعا پوری ہونے کا وظیفہ



آج میں آپ تمام احباب کی خدمت میں ایک ایسا عمل لے کر 
حاضر ہوا ہوں جو کہ اللہ پاک کے اسم مبارک کے ساتھ ہے اور آپ نے اس عمل کو روزانہ عصر کی نماز کے بعد اپنی زندگی کا معمول بنا لینا ہے تو انشاءاللہ اس عمل کی برکت سے آپ دیکھیں گے کہ اللہ پاک اپنے اس پاک صفت اور پاک نام کی برکت سے آپ کی ہر قسم کی پریشانیوں اور مشکلات کو دور فرمائیں گے آپ کی ہر قسم کی ضرورت آپ کی خواہش کو پورا فرمائے گے اور آپ اس عمل کو اپنی زندگی کا معمول بنا لیں گے تو انشاءاللہ اللہ پاک آپ کی زندگی کو پریشانی و مشکلات سے محفوظ فرما کر آپ کو راحت اور سکون والی زندگی عطا فرمائیں گے۔  اس عمل کی برکت سے آپ کی ہر قسم کی پریشانیوں اور مشکلات سے اللہ پاک آپ کو نجات عطا فرمائیں گے اور آپ کی ہر قسم کی جائز خواہش پوری ہوگی ان شاءاللہ اللہ اس کو پورا فرمائے گے اور آپ اس عمل کو اپنی زندگی کا معمول بنا لیں گے تو اللہ پاک اس عمل کی برکت سے آپ کی زندگی کی تمام پریشانیوں اور مشکلات سے نجات عطا 
فرما کر آپ کو راحت اور سکون عطا فرمائیں گے۔ 
نماز عصر ادا کرنے کے بعد اول 3 مرتبہ درودابراھیمی پڑھیں اس کے بعد 100 مرتبہ یہ اسم مبارک اور آخر میں پھر 3 مرتبہ درود ابراھیمی پڑھ کر اللہ پاک کی بارگاہ  میں نہایت ہی عاجزی و انکساری کے ساتھ دعا مانگیں انشاءاللہ اس عمل کی برکت سے دنیاو آخرت کی تمام خواہشات حاجات پوری ہو کررہیں گی۔
یَارَ حْمٰنُ


Comments